Monday, May 29, 2023

یاد رکھیے گا مشکلات سے گھبرانے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ آج اگر کامیاب لوگ ایک اچھے مقام پر ہیں تو مشکلات دیکھی ہیں سب نے ۔ لوگوں کی باتیں سنی ہیں ۔ اسکا یہ مطلب نہیں کام کو چھوڑ دیا جائے۔ خواب بڑے ہیں تو سوچ بھی بڑی رکھیے۔ زندگی میں کامیابی انھی کا مقدر بنتی ہے جو کامیابی کو سمجھتے اور کامیاب ہونے کے لیے محنت کرتے ہیں اور انشااللہ کامیابی ان کا مقدر بنتی ہے.

No comments:

Post a Comment